صدرڈاکٹر محمود احمدی نژاد حضرت امام رضا (ع) کے ثقافتی اور ہنری سمینار کی اختتامی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے مشہد پہنچ گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد مشہد مقدس میں حضرت اماش رضا (ع) کے ثقافتی اور ہنری سمینار کی اختتامی تقریب میں شرکت کرنے کے لئےمشہد پہنچ گئے ہیں۔ صدرامام رضا (ع) کے ثقافتی اور ہنری سمینار کی اختتامی تقریب کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔ صدر کا شہید ہاشمی نژاد آیئر پورٹ پر صوبہ خراسان رضوی کے اعلی عہدیداروں نے خیر مقدم کیا۔
آپ کا تبصرہ